Thursday, March 3, 2016

Mustafa kamaal ki wapsi, MQM ka rad-e-amal




سیدعلی رضاآبادی نے ٹوئٹرپر پشتو میں اپنے پیغام میں کہا کہ پکا مکاوا کانا۔ انھوں نے کہا کہ یہ چوہدری نثار کا آخری اور حتمی کارڈ ہے جو وہ استعمال کررہے ہیں۔
پاکستان مسلم لیگ کے رہنماطلال چوہدری نے سماء سے بات کرتے ہوئے کہاکہ چوہدری نثار گندی سیاست پر یقین نہیں رکھتے۔وہ جرم اورمجرموں کے خلاف لڑرہے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ ایم کیوایم اپنے اندرونی خلفشار کی ذمہ داری دوسروں پر نہیں ڈالے۔ سماء

No comments:

Post a Comment